Mahe Ramaz in Malfoozate Syed Makhdom Ashraf Jahangir Simnani

 لطائف اشرفی / ملفوظات سید مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی
یہ کتاب غوث العالم محبوب یزدانی حضر ت سیدمخدوم   اشرف جہانگیر سمنانی  رضی  اللہ تعالے عنہ کے ملفوظات  اور ارشادات و کمالات و فضائل پر مبنی ہے جسے انکے مرید خاص حضرت نظام یمنی المعروف نظام حاجی غریب  یمنی  رحمۃ اللہ علیہ نے مرتب کیا ۔ وہ آپکے خدمت میں تیس سال رہے۔

No comments:

Post a Comment