Aala Hazrat Ashrafi Miyan aur Unke Khulafa


سالک مسالک شریعت وطریقت واقف اسرارحقیقت ومعرفت منبع برکات کا پیکرانواروتجلیات حاجی الحرمین الشریفین محبوب ربانی  ہم شبیہ غوث اعظم سید شاہ ابواحمد المدعومحمد علی حسین اعلیٰ حضرت اشرفی میاں الجیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھوچھہ شریف  ہندوستان
اور انکے مشہور خلفاء کرام

فخرالعلماءحضرت علامہ سید شاہ محمد فاخر اٰلہ آبادی علیہ الرحمہ
استادالعلماء حضرت محمد نعیم الدین اشرفی مرادآبادی علیہ الرحمہ
مبلغ اسلام حضرت سید میر محمد غلام بھیک میر نیرنگ اشرفی  علیہ الرحمہ
حضرت علامہ مولانا سید شاہ امیر ہمزہ اشرفی علیہ الرحمہ
حضرت مولانا خلیل الدین اشرفی خلیل اللہ شاہ بریلوی  علیہ الرحمہ
حضرت مولاناغلام قطب الدین اشرفی برہمچاری علیہ الرحمہ
قطب ربانی مولانا سید شاہ طاہر اشرف دہلوی علیہ الرحمہ
امام المحدثین سید دیدارعلی شاہ اشرفی محدث الواری علیہ الرحمہ
تاج العلماء مولانا مفتی محمد عمر اشرفی نعیمی مرادآبادی علیہ الرحمہ
بحرالعلوم حضرت علامہ مفتی عبدالحفیظ حقانی حفظ اللہ شاہ  اشرفی علیہ الرحمہ
مفتی اعظم پاکستان علامہ سید شاہ ابوالبرکات  اشرفی لاہوری علیہ الرحمہ
مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمہ
مبلغ اسلام حضرت مولانا شاہ عبدالعلیم میرٹھی  اشرفی صدیقی مدنی  علیہ الرحمہ
خطیب اعظم مولانا شاہ عارف اللہ اشرفی میرٹھی علیہ الرحمہ
مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمن اشرفی اڑیسوی علیہ الرحمہ
مفسرشہیر حکیم الامت حضرت علامہ مفتی محمد احمد یار خاں نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ
سلطان الواعظین حضرت سید شاہ احمد اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
حجۃ الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ حامد رضاؔ خاں اشرفی بریلوی علیہ الرحمہ
استاد العلماء حضرت مولانا مفتی محمد عبدالرشید خان اشرفی ناگپوری علیہ الرحمہ
استاد العلماء حضرت  مولانا محمد یونس اشرفی سنبھلی علیہ الرحمہ
امین شریعت حضرت مولانا شاہ محمدرفاقت حسین اشرفی  کانپوری علیہ الرحمہ
قطب الوقت حضرت مولانا الشیخ محمد ضیاء الدین مدنی   اشرفی مدینہ شریف علیہ الرحمہ
رئیس المحققین حضرت مولانا سید سلیمان اشرف اشرفی بہاری علیہ الرحمہ
صدرالعلماء امام النحو حضرت غلام جیلانی میرٹھی اشرفی علیہ الرحمہ
جلالۃ العلم حافظ ملت حضرت مولانا عبدالعزیز  اشرفی محدث مرادآبادی
حضرت علامہ سید محمد مجتبیٰ اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
حضرت مولانا الشیخ سید شاہ  عبدالعزیز اشرفی مدینہ منورہ  علیہ الرحمہ
حضرت علامہ مولانا محمد علی حسین اشرفی مدنی علیہ الرحمہ
سرکار کلاں حضرت سید شاہ مختار اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
انکے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں خلفائے کرام  ہیں  ان شاء اللہ ان عظیم ہستیوں کے نام بھی بہت جلد شامل کرلیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment