Al-Jamiatul Ashrafia Aur Aala Hazrat Ashrafi Miyan


مبارکپور اور جامعہ اشرفیہ
تحریر: عامر فہیم ،مبارکپور اعظم گڑھ
ضلع اعظم گڑھ کا سب سے بڑا قصبہ مبارکپور جو کہ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل ہے اور اکثریتی آبادی مسلمانوں کی ہے ۔یوں تو مبارکپور اپنی صنعت و حرفت کے اعتبار سے بھی عالمی شہرت یافتہ قصبہ رہا ہے جہاں کی تیار کردہ ریشمی ساڑیاں دنیاکے گوشے گوشے میں پہنچتی ہیں ساتھ ہی ساتھ مبارکپور میں ہر مکتب فکر کے مرکزی اداروں کا ہونا بھی اس کی شہرت میں چار چاند لگاتے ہیں ۔کثیر تعداد میں مسلم طلباء مختلف جگہوں سے مبارکپور کا سفر کرکے عالمیت کی فراغت حاصل کرتے ہیں اور پوری دنیا میں اسلام کی تبلیغ میں مشغول رہتے ہیں ۔ان اداروں میں الجامعۃ الاشرفیہ سر فہرست ہے جو عالمی شہرت یافتہ بھی ہے اور اہلسنت والجماعت کا مرکزی ادارہ بھی ہے ۔
گولہ بازار کی مسجد میں شروع ہونے والا مدرسہ مصباح العلوم آج ترقی کی ان منزلوں پر ہے جسے پوری دنیا جامعہ اشرفیہ کے نام سے جانتی ہے ۔مدرسہ مصباح العلوم میں مکتبی تعلیم کے ساتھ ہی کچھ عربی تعلیم کا بھی انتظام تھا ۔مدرسہ کے مختلف حالات پیدا ہوئے کچھ سازشوں کا شکار بھی اسے ہونا پڑا چنانچہ یہ کچھ دن بند بھی ہوا پھر ۱۳۲۹ ھ میں غوث العالم محبوب یزدانی سید سلطان حضور مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی رضی اللہ عنہ   اور شاہ عبد الطیف ستھنی رحمۃ اللہ علیہ  کی نسبت سے مدرسہ لطیفیہ اشرفیہ مصباح العلوم کے نام سے اسے نئی پہچان ملی ۔اسے چلانے کیلئے مدرسہ کے ذمہ داران جھولیاں گلے میں ڈال کر گلی گلی اور دروازوں پر دستک دیتے اور چندہ اکٹھا کرتے، باہر دیہاتوں میں اناج جمع کرتے طلباء اور مدرسین کے اخراجات کا وہی ایک ذریعہ تھا ۔بعد میں مدرسہ کے نام سے لطیفیہ لفظ کو علیحدہ کردیا گیا اور اسکا نام مدرسہ اشرفیہ مصباح العلوم کردیا گیا ۔ ۱۹۲۲ ء میں محلہ پرانی بستی میں اس مدرسہ کا قیام کیا گیا جسے اعلی حضرت محبوب ربانی  سید علی حسین  اشرفی کچھوچھوی کی سرپرستی حاصل تھی جس عمارت میں مدرسہ کا قیام ہوا وہ مبارکپور کے ہی مشہور تاجر خانوادہ سے تعلق رکھنے والے شیخ عبد الوہاب انصاری گرہست، جناب الحاج عبد الرحمان رحمان صاحب اور جناب حافظ عبد الواحد صاحب نے ۲۰ مارچ ۱۹۲۲ کو مدرسہ کے نام وقف کیا پھر کچھ دنوں کے بعد معیار تعلیم کو بلند کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ۔اس وقت مبارکپور کی ایک بہت ہی بااثر اور ہر دلعزیز شخصیت جناب شیخ محمد امین انصاری نے عوام کے مشورہ سے یہ طے پایا کہ مدرسہ ایک کشادہ اور مرکزی جگہ پر قائم کیا جائے اس کیلئے قصبہ کے قلب میں حسب ضرورت ایک زمین موجود تھی اور یہ زمین بھی اسی خاندان کی تھی جو ان لوگوں نے ۲۷؍ ستمبر ۱۹۳۴ کو وقف کی ۔
شیخ محمد امین انصاری نہایت جری ،ہوش مند پرجوش اور متھور تھے جن کی پرجوش قیادت نے تقریباً چوتھائی صدی پورے مبارکپور کو زندہ اور متحرک رکھا ۔۴۳ھ کے لگ بھگ جناب شیخ محمد امین انصاری مدرسہ ہی نہیں بلکہ پورے مبارکپور کے سنیوں کے صدر قرار پائے ۔شیخ محمد امین انصاری برٹش دور حکومت میں آنریری مجسٹریٹ بھی تھے اور ٹاؤن ایریا کے چیئر مین بھی رہے ۔ان کی پرجوش و ولولہ انگیز قیادت میں مدرسہ کی نئی تعمیر کا کام شروع ہوا ، مبارکپور کے عوام نے انتہائی جذبہ و اخلاص کے ساتھ ہر طرح کا تعاؤن کیا ۔یہ وہی زمانہ تھا جب معیار تعلیم بلند کرنے کیلئے کمیٹی کی درخواست اور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ کے حکم پر علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی مباررکپور تشریف لائے ،آپ ایک بہت بڑے عالم اور غیر معمولی عزم و حوصلہ کے مالک تھے ان کی رہنمائی میں لوگوں کے اندر مذہبی جو ش و جذبہ غیر معمولی حد تک بڑھ گیا ۔ مدرسہ کی تعمیر کیلئے چندہ کا سلسلہ شروع ہوا علامہ مظفر حسن ظفر ادیبی رحمۃ اللہ علیہ اپنی     کتاب اسلام کا نظریہ حیات و ممات میں رقم طراز ہیں ’’زمین حاصل کرنے کا مرحلہ ختم ہوگیا اب دشوار تر مرحلہ اس کی تعمیر کا پیش آیا اس وقت کے حالات کا نقشہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ،جب چندہ کا قافلہ یہاں کے مفلس و نادار نان شبینہ کے محتاج سنی مسلمانوں کے گھروں پر پہونچتا تو اہل خانہ پر ایک دیوانگی سی طاری ہو جاتی آنکھیں ڈبدبا جاتیں پھر اپنے گھروں کے موجودہ سارے سامان حتیٰ کہ پرانے برتن بھی حاضر کردیتے اور عورتیں اپنے جسموں سے زیورات اتارکر مدرسہ پر نچھاور کردیتیں ،کیا ان جذبات کا کوئی مقابلہ کرسکتا ہے؟‘‘چندہ کے دوران کا ہی ایک واقعہ بہت مشہور ہے کہ ایک غریب عورت جو بڑی دیر سے دروازہ کھولے ہوئے ایک ٹمٹماتا دیا رکھے اپنی باری کا انتظار کررہی تھی لوگوں کو آگے بڑھتا دیکھ کر لاٹھی ٹیکتی ہوئی باہر آئی اور ایک آدمی کو پکڑ کر بولی ’’بھیا ہو! کیا مدرسہ مالداروں کا ہی ہے غریبوں کا نہیں ؟جواب میں اس بوڑھی عورت سے کہاگیا نہیں غریب تو مالدار سے زیادہ حق دار ہیں ۔اس بوڑھی عورت نے پھر پوچھا آخر میرے گھر چندہ مانگنے کیوں نہیں آئے ؟ظاہر ہے اس کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا ۔سننے والا تڑپ اٹھا اور تڑپنے والی بات بھی تھی وہ جاتا ہے اور ذمہ داران سے بیان کرتا ہے اور چندہ کا قافلہ اس بوڑھی عورت کے گھر جاتا ہے ۔بوڑھی عورت نے مرغی کے تین انڈے جمع کر رکھے تھے ،پورے حوصلہ کے ساتھ نظم پڑھوائی اور وہی انڈے چندہ میں دیا اور وہ انڈا مجمع کے اصرار پر نیلام ہوا اور اس دوران ۱۵۰ روپے اس کی قیمت دیکر اس انڈے کو نیلام کیا گیا ۔چندہ کے اختتام کے بعد مرحلہ سنگ بنیاد کا آیا جس کی ترتیب کچھ اس طرح تھی پہلے اعلیٰ حضرت سید علی حسین اشرفی میاں علیہ الرحمہ نے بنیاد رکھی انکے بعد سرپرست مدرسہ حضرت محدث اعظم ہند کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ  پھر ان کے بعد مربئ مدرسہ حضرت مولانا امجد علی صاحب  رحمۃ اللہ علیہ ۔ان حضرات کے بعد حضرت حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ اور دوسرے علماء کرام نے سنگ بنیاد رکھا ۔پھر اہل مبارکپور میں سب سے پہلے صدر مدرسہ جناب شیخ محمد امین صاحب انصاری اور حضرت علامہ ظفر ادیبی رحمۃ اللہ علیہ  نےاس مقدس کام میں حصہ لیا ۔اس کے بعد مبارکپور کے دوسرے حضرات نے رقت آمیز جذبات کے ساتھ سنگ بنیاد کا فریضہ انجام دیا ۔ مدرسہ میں جمع ہونے والے طلبہ کے طعام کے انتظام کیلئے مبارکپور کے سنی مسلمانوں نے ایک ایک طلباء کو اپنے گھروں کیلئے تقسیم کرلیا جس کیلئے ’’جاگیر ‘‘کھلانے کی روایت قائم کی سنی مسلمان خود بھوکے تو رہ لیتے مگر اس طالب علم کو جو کہیں اور سے مبارکپور میں تعلیم حاصل کرنے آیا ہے بھوکا نہیں رہنے دیتے گھر میں جوکچھ ہوتا اس کیلئے نچھاور کردیتے ۔ان کے رہنے کا انتظام شیخ محمد امین انصاری کے مکان اور مختلف دالانوں ،امام باڑوں ،،مسجدوں کے حجروں اور مختلف جگہوں پر کیا گیا ۔
یوں تو مبارکپور کو سید راجہ مبارک شاہ نے آباد کیا لیکن دینی تعلیم کا آغاز خانوادہ کچھوچھہ مقدسہ نے کیا ۔مبارکپور کے مسلمان اہل کچھوچھہ مقدسہ کے عظیم احسانات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے ۔الجامعۃ الاشرفیہ دن بہ دن ترقی کے منازل طے کررہا ہے اور اس کے فارغین دنیا کے گوشے گوشے میں پہونچکر مختلف شعبوں میں اہم خدمات انجام دے رہے ہیں۔



بانئ الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور
تحریر: اٰلِ رسول احمد الاشرفی القادری  ( ریاض سعودی عرب)
سالک مسالک شریعت وطریقت واقف اسرارحقیقت ومعرفت منبع برکات کا پیکرانواروتجلیات حاجی الحرمین الشریفین محبوب ربانی  ہم شبیہ غوث اعظم سید شاہ ابواحمد المدعومحمد علی حسین اشرفی میاں الجیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھوچھہ شریف  ہندوستان

اور انکے مشہور خلفاء کرام
فخرالعلماءحضرت علامہ سید شاہ محمد فاخر اٰلہ آبادی علیہ الرحمہ
استادالعلماء حضرت محمد نعیم الدین اشرفی مرادآبادی علیہ الرحمہ
مبلغ اسلام حضرت سید میر محمد غلام بھیک میر نیرنگ اشرفی  علیہ الرحمہ
حضرت علامہ مولانا سید شاہ امیر ہمزہ اشرفی علیہ الرحمہ
حضرت مولانا خلیل الدین اشرفی خلیل اللہ شاہ بریلوی  علیہ الرحمہ
حضرت مولاناغلام قطب الدین اشرفی برہمچاری علیہ الرحمہ
قطب ربانی مولانا سید شاہ طاہر اشرف دہلوی علیہ الرحمہ
امام المحدثین سید دیدارعلی شاہ اشرفی محدث الواری علیہ الرحمہ
تاج العلماء مولانا مفتی محمد عمر اشرفی نعیمی مرادآبادی علیہ الرحمہ
بحرالعلوم حضرت علامہ مفتی عبدالحفیظ حقانی حفظ اللہ شاہ  اشرفی علیہ الرحمہ
مفتی اعظم پاکستان علامہ سید شاہ ابوالبرکات  اشرفی لاہوری علیہ الرحمہ
 مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمہ
مبلغ اسلام حضرت مولانا شاہ عبدالعلیم میرٹھی  اشرفی صدیقی مدنی  علیہ الرحمہ
خطیب اعظم مولانا شاہ عارف اللہ اشرفی میرٹھی علیہ الرحمہ
مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمن اشرفی اڑیسوی علیہ الرحمہ
مفسرشہیر حکیم الامت حضرت علامہ مفتی محمد احمد یار خاں نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ
سلطان الواعظین حضرت سید شاہ احمد اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
حجۃ الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ حامد رضاؔ خاں اشرفی بریلوی علیہ الرحمہ
استاد العلماء حضرت مولانا مفتی محمد عبدالرشید خان اشرفی ناگپوری علیہ الرحمہ
استاد العلماء حضرت  مولانا محمد یونس اشرفی سنبھلی علیہ الرحمہ
امین شریعت حضرت مولانا شاہ محمدرفاقت حسین اشرفی  کانپوری علیہ الرحمہ
قطب الوقت حضرت مولانا الشیخ محمد ضیاء الدین مدنی   اشرفی مدینہ شریف علیہ الرحمہ
رئیس المحققین حضرت مولانا سید سلیمان اشرف اشرفی بہاری علیہ الرحمہ
صدرالعلماء امام النحو حضرت غلام جیلانی میرٹھی اشرفی علیہ الرحمہ
جلالۃ العلم حافظ ملت حضرت مولانا عبدالعزیز  اشرفی محدث مرادآبادی
حضرت علامہ سید محمد مجتبیٰ اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
حضرت مولانا الشیخ سید شاہ  عبدالعزیز اشرفی مدینہ منورہ  علیہ الرحمہ
حضرت علامہ مولانا محمد علی حسین اشرفی مدنی علیہ الرحمہ
سرکار کلاں حضرت سید شاہ مختار اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ
انکے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں خلفائے کرام  ہیں جنہوں نے اسلام اور سنیت کا پرچم دیناکے کونے کونے تک پہونچایا  آج جو ہماری پہچان بنی ہوئی ہیں یہ انہیں مقدس ہستیوں کا احسان ہے اللہ ہمیں بھی انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

  

Aale Rasool Ahmad: Ahle Sunnat According to Sahih Hadith (English)

Aale Rasool Ahmad: Ahle Sunnat According to Sahih Hadith (English): Ahlus Sunnah (Sawad us Azam) According to Sahih hadiths Hadith # 1 On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group] Tran...

Ahle Sunnat According to Sahih Hadith (English)


Ahlus Sunnah (Sawad us Azam)
According to Sahih hadiths

Hadith # 1 On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Transliteration : Alaykum bi al-jama`a fa innallaha la yajma`u ummata Muhammadin `ala dalala

Translation : "You have to follow the Congregation for verily Allah will not make the largest group of Muhammad's Community agree on error.
[ Reference : Ibn Abi Shayba relates it with a sound chain as hadith # 354 ] 

Hadith # 2 On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Allah will never let my Ummah agree upon misguidance, and the hand of Allah is over the group (Jama'ah), so follow the great mass of believers (Sawad ul-'Azam), and whoever dissents from them departs to hell.

Hadith # 3 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

La yajma`ullahu ummati `ala dalala

"Verily Allah will not make my Community agree on error
[ Reference:Tirmidhi with a fair (hasan) chain ]


Hadith # 4 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Inna Allaha la yajma`u ummati -- aw qala: ummata Muhammadin --`ala dalalatin wa yadullahi ma` al-jama`a

"Verily Allah will not make my Community -- or Muhammad's Community -- agree on error, and Allah's hand is with the largest Congregation."
[Reference :Tirmidhi (gharib) #2256, Cairo ed. `Aridat al-ahwadhi (11:9)]

Note here that above hadith is called Gharib but a Gharib hadith is not necessarily Daeef, even if we agree it is that authentic hadith of Imam Hakim [rah] makes it Sahih as wordings are same. What wahabis mostly do is to show only one chain and claim all hadiths are Daeef which is misguiding ignorant people actually.

Hadith # 5: On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Man arada minkum bi habuhat al-jannati fal yulzim al-jama`at

"Whoever among you wants to be in the middle of Paradise, let him cling to the Congregation."
[Reference : Tirmidhi related it and said it is sound (sahih).] 

Hadith # 6: On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Inna al-shaytana dhaybun ka dhayb al-ghanam ya'khudh al-shat al-qasiya wal-najiya fa iyyakum wal-shu`aab wa `alaykum bil-jama`ati wal-`aammati wal-masjid

"Shaytan is a wolf like the wolf that preys on sheep, taking the isolated and the stray among them; therefore, avoid factionalism and keep to the Congregation and the collective and the masjid."
[Reference: Ahmad relates it through Mu`adh and through Abu Dharr, the two chains being respectively fair [hasan] and sound [sahih] according to Haythami in Majma` al-zawa'id 6/123]
Hadith # 7: On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Inna ummati la tajtami`u `ala dalalatin fa idha ra'aytum al-ikhtilaf fa `alaykum bi al-sawad al-a`zam.

"My Community shall never agree upon misguidance, therefore, if you see divergences, you must follow the greater mass or larger group.
References 
Ibn Majah (2:1303 #3950) from Anas with a weak chain.

Imam Ahmad narrates it mawquf through three sound chains to Abu Umama al-Bahili and Ibn Abi Awfa. However, it is marfu` to the Prophet from Abu Umama by Ibn Abi Shayba in his Musannaf as well as Ibn Jarir al-Tabari, the latter two's narration stating that Abu Umama heard this from the Prophet up to seven times. Bayhaqi in al-Madkhal narrates something similar from Ibn `Abbas.
Above hadith came from multiple chains, one daeef [weak] and three other Sahih ones.

Hadith # 8 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Lan tajtami`a ummati `ala dalalatin fa `alaykum bi al-jama`ati fa inna yadullahi `ala al-jama`a.

"My Community shall not agree upon misguidance. Therefore, you must stay with the Congregation, and Allah's hand is over the Congregation.
[Reference: Tabarani narrated it with two chains from Ibn `Umar, one of which is sound (sahih). See Haythami, Majma` al-zawa'id, chapter on the obligation to stay with the Congregation.]
Hadith # 9 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Innallaha qad ajara ummati min an tajtami`a `ala dalala

"Verily Allah has protected my Community from agreeing upon error."
[Ibn Abi `Asim narrated it in the Sunna and Wahabi so called mujtahid Albani declared it hasan in his Silsila sahiha (3:319).]

Hadith # 11 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Sahih Bukhari Book 56 Hadith 803 Narrated Hudhaifa bin Al-Yaman:
He said, "Yes, there will be some people who will invite others to the doors of Hell, and whoever accepts their invitation to it will be thrown in it (by them)." I said, "O Allah's Apostle! Describe those people to us." He said, "They will belong to us and speak our language (i.e Arabic) " I asked, "What do you order me to do if such a thing should take place in my life?"

He said, "Adhere to the CONGREGATION OF MUSLIMS and their Chief." I asked, "If there is neither a group (of Muslims) nor a chief (what shall I do)?" He said, "Keep away from all those different sects, even if you had to bite (i.e. eat) the root of a tree, till you meet Allah while you are still in that state."[END]
So if Congregation of muslims [sawad us adham ] is not available one is advised to keep away from all smaller sects according to sahih bukhari

Hadith # 12 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Yadu Allah `ala al-jama`a

"Allah's hand is over the group."
[Sunan Tirmidhi , Hadith termed hasan]

Al-Munawi said: "Allah's hand is over the group means His protection and preservation for them, signifying that the collectivity of the people of Islam are in Allah's fold, so be also in Allah's shelter, in the midst of them, and do not separate yourselves from them. Whoever diverges from the overwhelming majority concerning what is lawful and unlawful and on which the Community does not differ has slipped off the path of guidance and this will lead him to hell.
[al-Munawi, Sharh al-Jami` al-saghir 3:449]

Hadith # 13 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Yadu Allah `ala al-jama`at wa man shadhdha shadhdha ila al-nar.

"Allah's hand is over the group, and whoever dissents from them departs to hell
[Tirmidhi (gharib) from Ibn `Umar, al-Hakim both from Ibn `Umar and Ibn `Abbas, and Ibn Jarir from Ibn `Umar.]

Hadith # 14 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Yadu Allah `ala al-jama`a, ittabi`u al-sawad al-a`zam fa innahu man shadhdha shadhdha ila al-nar.

"Allah's hand is over the group, follow the largest mass, for verily whoever dissents from them departs to hell
[ Narrated by al-Hakim and al-Tabari from Ibn `Abbas, and al-Lalika'i in al-Sunna and al-Hakim also narrated it from Ibn `Umar.]
Hadith # 15: On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Man faraqa al-jama`ata shibran mata maytatan Jahiliyya.

"Whoever leaves the Community or separates himself from it by the length of a span, dies the death of the Jahiliyya (period of ignorance prior to Islam)"
[Sahih Muslim (Imara #55) through Ibn `Abbas. Muslim relates it with slight variations through three more chains. Ibn Abi Shayba also relates it in his Musannaf.]

Hadith # 16 : On following Ahlus sunnah wal jammat [majority group]

Abu Ghalib said that during the crisis with the Khawarij in Damascus he saw Abu Umama one day and he was crying. He asked him what made him cry and he replied: "They followed our religion," then he mentioned what was going to happen to them tomorrow. Abu Ghalib said: "Are you saying this according to your opinion or from something you heard the Prophet say?" Abu Umama said: "What I just told you I did not hear from the Prophet only once, or twice, or three times, but more than seven times. Did you not read this verse in Al `Imran: The day faces will be white and faces will be dark..."? (3:106) to the end of the verse. Then he said: I heard the Prophet say: "The Jews separated into 71 sects, 70 of which are in the fire; the Christians into 72 sects, 71 of which are in the fire; and this Community will separate into 73 sects, all of them are in the fire except one which will enter Paradise." We said: "Describe it for us." He said: "The Sawad al-a`zam [the majority group ] ."
[Reference : Haythami said in Majma` al-zawa'id: Tabarani narrated it in al-Mu`jam al-kabir and al-Awsat, and its all narrators are trustworthy (thiqat) This hadith is Sahih ]

Hadith # 17 

Sataftariqu ummati `ala thalathat wa sab`ina firqatin kulluhum fil nari ila millatin wahidat, qalu man hiya ya rasulallah, qala ma ana `alayhi wa as-habi

"My Community will split into seventy-three sects. All of them will be in the fire except one group. They asked: Who are they, O Messenger of Allah? He said: Those that follow my way and that of my companions."

Hadith # 18

What is meaning of word Sawad us Azam according to Sahih hadiths itself

لَمَّا أُسْرِيَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ يَمُرُّ بِالنَّبِيِّ وَالنَّبِيَّيْنِ وَمَعَهُمْ الْقَوْمُ وَالنَّبِيِّ وَالنَّبِيَّيْنِ وَمَعَهُمْ الرَّهْطُ وَالنَّبِيِّ وَالنَّبِيَّيْنِ وَلَيْسَ مَعَهُمْ أَحَدٌ حَتَّى مَرَّ بِسَوَادٍ عَظِيمٍ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قِيلَ مُوسَى وَقَوْمُهُ وَلَكَنِ ارْفَعْ رَأْسَكَ فَانْظُرْ قَالَ فَإِذَا سَوَادٌ عَظِيمٌ قَدْ سَدَّ الْأُفُقَ مِنْ ذَا الْجَانِبِ وَمِنْ ذَا الْجَانِبِ فَقِيلَ هَؤُلَاءِ أُمَّتُكَ وَسِوَى هَؤُلَاءِ مِنْ أُمَّتِكَ سَبْعُونَ أَلْفًا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ فَدَخَلَ وَلَمْ يَسْأَلُوهُ وَلَمْ يُفَسِّرْ لَهُمْ فَقَالُوا نَحْنُ هُمْ وَقَالَ قَائِلُونَ هُمْ أَبْنَاؤُنَا الَّذِينَ وُلِدُوا عَلَى الْفِطْرَةِ وَالْإِسْلَامِ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هُمْ الَّذِينَ لَا يَكْتَوُونَ وَلَا يَسْتَرْقُونَ وَلَا يَتَطَيَّرُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ فَقَامَ عُكَّاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ فَقَالَ أَنَا مِنْهُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ ثُمَّ قَامَ آخَرُ فَقَالَ أَنَا مِنْهُمْ فَقَالَ سَبَقَكَ بِهَا عُكَّاشَةُ

Sayyidina Ibn Abbas (RA) narrated: When the Prophet (SAW) was taken to the (heavens for the) mi’raj, he passed by a Prophet and Prophets with whom were a group of people, a Propher and Prophets with whom was a raht, a Prophet and Prophets with whom was nobody till he passed by a great multitude (sawad us azam) . He asked. “Who is this?” He was told, “Musa and his people, but raise your head and see.” He said, “I saw a great multitude that had plugged the horizon from this side barricaded the horizon from that side.” He was told, “These are you ummah and apart from these there are seventy thousands of your ummah who will enter paradise without any accounting.” Then he came (home) and they did not ask him and he did not explain to them. They said (to one another), “We are among them.” And some said, “they are the children born on nature and on Islam.’ The Prophet came out and said, “They are those who do not have themselves cauterised or treated with incantation (charms) , or believe in omens, but on their Lord do they rely. Ukashah ibn Mihsan got up and said, “Am I one of them,O Messenger of , “Yes.” Then another came and asked, “Am I one of them?” He said, “Ukashah overtook you in that.”

[Sahih Bukhari 5752,Sahih Muslim 220, Ahmed 2448, sunan tirmidhi 17:2454]

Hadith # 19 

The Messenger (SalAllahu ‘alaihi wasallam) said;

إفترقت اليهود على احدى وسبعين فرقة،
وافترقت النصارة على إثنتين وسبعين فرقة،
وتفترق أمتي على ثلاث وسبعين فرقة

“The Jews were divided among themselves into seventy one or seventy two sects, and the Christians were divided among themselves into seventy one or seventy two sects. And My Ummah will be divided among itself into seventy three sects.”
Abu Dawud Book (Kitab Al-Sunnah) #40 ,Hadith # 4579 ,
, sunan al-Tirmidhi, al-Hakim and musnad Ahmad among several others, reported this Hadith. At-Tirmidhi said;
 “Hadeethun Hassanun Sahih”. ]

Hadith # 20 

In another variation, Imam Ahmad recorded that Abu `Amir `Abdullah bin Luhay said; "We performed Hajj with Mu`awiyah bin Abi Sufyan. When we arrived at Makkah, he stood up after praying Dhuhr and said; ‘The Messenger of Allah (SalAllahu alaihi wasallam) said;

إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابَيْنِ افْتَرَقُوا فِي دِينِهِمْ عَلى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، وَإِنَّ هذِهِ الْأُمَّةَ سَتَفْتَرِقُ عَلى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ مِلَّةً يَعْنِي الْأَهْوَاءَ كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ وَإِنَّهُ سَيَخْرُجُ فِي أُمَّتِي أَقْوَامٌ تَجَارَى بِهِمْ تِلْكَ الْأَهْوَاءُ كَمَا يَتَجَارَى الْكَلَبُ بِصَاحِبِه، لَا يَبْقَى مِنْهُ عِرْقٌ وَلَا مَفْصِلٌ إِلَّا دَخَلَه

‘The People of the Two Scriptures divided into seventy-two sects. This Ummah will divide into seventy-three sects, all in the Fire except one, that is, the Jama’ah. Some of my Ummah will be guided by desire, like one who is infected by rabies; no vein or joint will be saved from these desires.’’”

ثنتان وسبعون في النار. قيل: يا رسول الله
من هم؟ قال: الجماعة
 
“Seventy two in hell fire and one in the Jannah: that is the 'Jama’ah.'” 
[ Abu Dawood (2/503), Ahmad (4/102) and al-Haakim (1/128)] among others, with similar wording but with the following addition ]

From above Hadiths following things can be seen 

The hadith of sawad us azam [following majority] comes from several chains. From many Sahih chains and few weak , Please be careful because Wahabis [salafis] misquote and show only Daeef chains to misguide others where as if same words are present in Sahih chains or hasan ones than Daeef hadith itself is termed as Sahih.

The term Congregation [jama'h] and Sawad us azam [ largest group] are used to define same group of muslims which will be on right path.

The Largest group or congregation of muslims will follow Quran and sunnah and way of Sahabas [ra] as well. Like Ahlus sunnah does. [/size]

Now Who is ahlus sunnah today [majority group]

now who is in majority in India-Pakistan and around the world, In Pakistan Sunnis are 50% 

In India they are more than 60-70%, also sunnis following similar aqeeda like GF haddad, Shaikh Syed Madani Ashraf Ashrafi, Nuh ha meem keller, Sheikh nizim ud din haqqani , Pir Saif us rehman mubarak , Mufti Akhtar Raza khan , Shah turab ul Haq, Moulana Ilyas Qadri , Moulana Okarvi , Dr tahir ul qadri and many many other leading scholars from around the world under whom millions of sunnis learn Islam today from Naqshbandi, Chisti, Qadri, Shadli, Suharwardia silsilas and so many more have same aqeeda around the world and are ahlus sunnah [sunni muslims] 

In India-pakistan only Ahlus sunnah wal jammat [barelwi sunni movement ] is more than 50% check following link for proof .
http://www.globalsecurity.org/milita...am-barelvi.htm

Hanafis, shafis, malikis, hanbalis [all muqalids], and all sufi silsilas who have same Aqeeda [beliefs] live all around the world and follow ahlus sunnah, alhamduliallah.

Now a Reply to confusion regarding Quranic verses with proper context

First of all we have to agree that there is [B]No CONTRADICTION IN QURAN AND SAHIH HADITHS.[/B] To understand Quran in correct perspective we to follow Sahih hadiths and Classical Authentic tafsirs of Al Quran. Once we put all of these together in sha Allah everything will not only be cleared but also all confusions will be eliminated too

First I would like to Quote 
a Hadith about what Khawarijies do and how they are the worst creations of Mankind

Sahih Hadith states 

‏وكان ‏ ‏ابن عمر ‏ ‏يراهم شرار خلق الله ‏ ‏وقال إنهم انطلقوا إلى آيات نزلت في الكفار فجعلوها على المؤمنين
"Ibn Umar considered the Khawarij and the heretics as the worst beings in creation, and he said: They went to verses which were revealed about the disbelievers and applied them to the Believers.

Bukhari Chapter Khawarjites

Ibn Hajr al Asqalani (rah) said in Fath ul bARI: قلت : وسنده
 صحيح That its sanad is sahih

Source: http://hadith.al-islam.com/Display/D...oc=0&Rec=10321

Now anyone who quotes verses of Quran revealed for kafirs and applies them on Muslims is a khawariji .

Now let us analyze all Quran verses revealed on Issue of sects in sha Allah.

Misquotation of Quranic Verse # 1 

"As for those who divide their religion and break up into sects, you have no part of them in the least. Their affair is with Allah; He will in the end tell them the truth of all that they did." 
AlQuran(6:159)

Tafsir al jalalayn says[ *
تفسير تفسير الجلالين/ المحلي و السيوطي (ت المحلي 864 هـ) مصنف و مدقق ]

{ ٱلْحَمْدُ للَّهِ } جملة خبرية قصد بها الثناء على الله بمضمونها من أنه تعالى مالك: لجميع الحمد من الخلق أو مستحق لأن يحمدوه و(الله) علم على المعبود بحق { رَبّ ٱلْعَٰلَمِينَ } أي مالك جميع الخلق من الإنس والجنّ والملائكة والدواب وغيرهم وكل منها يطلق عليه عالم، يقال: عالم الإنس وعالم الجنّ إلى غير ذلك. وغلب في جمعه بالياء والنون أولو العلم على غيرهم وهو من العلامة لأنه علامة على موجده.

Those who have sundered their religion, by being at variance over it, accepting some [aspects] of it and rejecting others, and have become differing parties, sects with regard to such [matters] (a variant reading [for farraqū, they have sundered] has fāraqū, meaning that they have abandoned the religion to which they were enjoined, and they are the Jews and the Christians), you have no concern with them at all, in other words, do not be concerned with them. Their case will go to God — He will take charge of it — then He will inform them, in the Hereafter, of what they used to do, and requite them for it: this was abrogated by the ‘sword’ verse [Q. 9:5].

Arabic source:

قال مجاهد وقتادة والضحاك والسدي: نزلت هذه الآية في اليهود والنصارى. وقال العوفي عن ابن عباس في قوله: { إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ وَكَانُواْ شِيَعًا }: وذلك أن اليهود والنصارى اختلفوا قبل مبعث محمد صلى الله عليه وسلم فتفرقوا، فلما بعث محمد صلى الله عليه وسلم أنزل الله عليه

Mujahid, Qatadah, Ad-Dahhak and As-Suddi said that this Ayah was revealed about the Jews and Christians. Al-`Awfi said that Ibn `Abbas commented,

﴿إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ وَكَانُواْ شِيَعًا﴾

(Verily, those who divide their religion and break up into sects...) "Before Muhammad was sent, the Jews and Christians disputed and divided into sects. When Muhammad was sent, Allah revealed to him,

Arabic source:
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

So this verse is revealed for Kafirs who left Islam and divided into deviant sects

Misquotation of Quranic Verse # 2

"Surely, this brotherhood of yours is a single brotherhood, and I am your Lord and Cherisher. Therefore serve me and no other. But they broke their religion into sects among them; yet they will all return to Us." 
AlQuran(21:92-93)

Tafsir al-Jalalayn says 

{ إِنَّ هَٰذِهِ } أي ملة الإِسلام { أُمَّتُكُمْ } دينكم أيها المخاطبون: أي يجب أن تكونوا عليها { أُمَّةً وَاحِدَةً } حال لازمة { وَأَنَاْ رَبُّكُمْ فَٱعْبُدُونِ } وحِّدونِ.

But they, that is to say, some of those being addressed, fragmented their affair among themselves, that is, they became divided in the matter of their religion, and at variance over it — these are the [different] sects of the Jews and the Christians. God, exalted be He, says: All shall return to Us, and We will requite each according to his deeds.
[*
تفسير تفسير الجلالين/ المحلي و السيوطي (ت المحلي 864 هـ) مصنف و مدقق]

Arabic source
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

So this verse is revealed for Kafirs who left Islam and divided
into deviant sects as well.

Misquotation of Quranic Verse # 3 

"And surely this brotherhood of your is a single brotherhood, and I am your Lord and Cherisher. Therefore fear Me and no other. But people have broken their religion into sects, each group rejoicing in that which is with them. But leave them in their confused ignorance for a time." 

AlQuran(23:52-54)

Tafsir al jalayn says

{ فَتَقَطَّعُواْ } أي الأتباع { أَمَرَهُمْ } دينهم { بَيْنَهُمْ زُبُراً } حال من فاعل «تقطعوا» أي أحزاباً متخالفين كاليهود والنصارى وغيرهم { كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ } أي عندهم من الدين { فَرِحُونَ } مسرورون.

But they, the followers, split into sects regarding their affair, their religion (zuburan, ‘sects’, is a circumstantial qualifier of the subject of the verb taqatta‘ū, they split), in other words, [they became] opposing parties, the likes of the Jews and the Christians and others, each party rejoicing in, exultant with, what they had, that is, with the religion they had.
[*
تفسير تفسير الجلالين/ المحلي و السيوطي (ت المحلي 864 هـ) مصنف و مدقق ]

arabic source
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

This is for disbelievers too, nothing for muslim in the verse

Misquotation of Quranic verse # 4

"Turn back in repentance to Him, and fear Him. Establish regular prayers, and be not among those who ascribe partners to God -- those who split up their religion, and become mere sects, each party rejoicing in that which is with itself!"
AlQuran(30:31-32)

Tafsir al jalalayn says

{ مُّنِيبِينَ } راجعين { إِلَيْهِ } تعالى بما أمر به ونهى عنه حال من فاعل (أقم) وما أريد به، أي أقيموا { وَٱتَّقُوهُ } خافوه { وَأَقِيمُواْ ٱلصَّلوٰةَ وَلاَ تَكُونُواْ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ }.
{
مِنَ ٱلَّذِينَ } بدل بإعادة الجار { فَرَّقُواْ دِينَهُمْ } باختلافهم فيما يعبدونه { وَكَانُواْ شِيَعاً } فِرَقاً في ذلك { كُلُّ حِزْبٍ } منهم { بِمَا لَدَيْهِمْ } عندهم { فَرِحُونَ } مسرورون، وفي قراءة «فارقوا» أي تركوا دينهم الذي أُمروا به.

turning, referring, to Him, exalted be He, concerning what He has commanded and what He has forbidden (munībīna, turning is a circumstantial qualifier referring to the subject [of the verb] aqim, set up, in other words [addressing the third plural person] aqīmū, set up) and fear Him and establish prayer and do not be among the idolaters,[of] those (mina’lladhīna is a substitution [for al-mushrikīna, idolaters] using the same operator of the oblique [min]) who have divided up their religion, by being at variance over what they worship, and have become [dissenting] factions, sects divided over this [matter], each party, among them, rejoicing, delighting, in what they have (a variant reading [for farraqū] is fāraqū, in other words, of those who have parted with the religion to which they have been commanded).

[* تفسير تفسير الجلالين/ المحلي و السيوطي (ت المحلي 864 هـ) مصنف و مدقق ]

arabic source
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

Tafsir ibn khair proves again this is for Idols and kafirs 

{ مِنَ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ وَكَانُواْ شِيَعاً كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ } أي: لا تكونوا من المشركين الذين قد فرقوا دينهم، أي: بدلوه وغيروه، وآمنوا ببعض، وكفروا ببعض، وقرأ بعضهم: (فارقوا دينهم)، أي: تركوه وراء ظهورهم، وهؤلاء كاليهود والنصارى والمجوس وعبدة الأوثان، وسائر أهل الأديان الباطلة مما عدا أهل الإسلام؛ كما قال تعالى

(Of those who Farraqu Dinahum (split up their religion), and became sects, each sect rejoicing in that which is with it.)means, do not be of the idolators who split up their religion, i.e., changed it by believing in parts of it and rejecting other parts. Some scholars read this as Faraqu Dinahum, meaning "neglected their religion and left it behind them.'' These are like the Jews, Christians, Zoroastrians, idol worshippers and all the followers of false religions, besides the followers of Islam, :

Then ibn khatir says if tafsir of same verse : Follow Ahlus sunnah group [sawad us adham only]

[الأنعام: 159] الآية، فأهل الأديان قبلنا اختلفوا فيما بينهم على آراء ومثل باطلة، وكل فرقة منهم تزعم أنهم على شيء، وهذه الأمة أيضاً اختلفوا فيما بينهم على نحل، كلها ضلالة إلا واحدة، وهم أهل السنة والجماعة، المتمسكون بكتاب الله وسنة رسول الله صلى الله عليه وسلم وبما كان عليه الصدر الأول من الصحابة والتابعين وأئمة المسلمين في قديم الدهر وحديثه، كما رواه الحاكم في " مستدركه ": أنه سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الفرقة الناجية منهم فقال:
(Verily, those who divide their religion and break up into sects, you have no concern in them in the least. Their affair is only with Allah) (6:159). The followers of the religions before us had differences of opinions and split into false sects, each group claiming to be following the truth. This Ummah too has split into sects, all of which are misguided apart from one, which is Ahlus-Sunnah Wal-Jama`ah, those who adhere to the Book of Allah and the Sunnah of the Messenger of Allah and what was followed by the first generations, the Companions, their followers, and the Imams of the Muslims of earlier and later times. In his Mustadrak, Al-Hakim recorded that the Messenger of Allah was asked which of the sects was the saved sect and he said:
[*
تفسير تفسير القرآن الكريم/ ابن كثير (ت 774 هـ) مصنف و مدقق ]

arabic source
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...1&LanguageId=1
Misquotation of Quranic verse # 5

“As for those who divide their religion and break up into sects, thou hast No part in them in the least their affair is with Allah: He will in the end Tell them the truth Of all that they did.”
[Al-Qur'an 6:159] 

Tafsir al jalalayn 

{ إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ } باختلافهم فيه فأخذوا بعضه وتركوا بعضه { وَكَانُواْ شِيَعاً } فرقاً في ذلك. وفي قراءة «فارقوا» أي تركوا دينهم الذي أمروا به وهم اليهود والنصارى { لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ } أي فلا تتعرّض لهم { إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ } يتولاه { ثُمَّ يُنَبِّئُهُم } في الآخرة { بِمَا كَانُواْ يَفْعَلُونَ } فيجازيهم به، وهذا منسوخ بآية السيف[5:9].

Those who have sundered their religion, by being at variance over it, accepting some [aspects] of it and rejecting others, and have become differing parties, sects with regard to such [matters] (a variant reading [for farraqū, they have sundered] has fāraqū, meaning that they have abandoned the religion to which they were enjoined, and they are the Jews and the Christians), you have no concern with them at all, in other words, do not be concerned with them. Their case will go to God — He will take charge of it — then He will inform them, in the Hereafter, of what they used to do, and requite them for it: this was abrogated by the ‘sword’ verse [Q. 9:5].

Arabic link
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

Tafsir ibn khatir says on this verse

قال مجاهد وقتادة والضحاك والسدي: نزلت هذه الآية في اليهود والنصارى. وقال العوفي عن ابن عباس في قوله: { إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُواْ دِينَهُمْ وَكَانُواْ شِيَعًا }: وذلك أن اليهود والنصارى اختلفوا قبل مبعث محمد صلى الله عليه وسلم فتفرقوا، فلما بعث محمد صلى الله عليه وسلم أنزل الله عليه

Mujahid, Qatadah, Ad-Dahhak and As-Suddi said that this Ayah was revealed about the Jews and Christians. Al-`Awfi said that Ibn `Abbas commented,

(Verily, those who divide their religion and break up into sects...) "Before Muhammad was sent, the Jews and Christians disputed and divided into sects. When Muhammad was sent, Allah revealed to him,

Arabic link
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

Misquotation of Quranic Verse # 6 o

“Truly Pharaoh elated himself in the land and broke up its people into sects … for he was indeed a maker of mischief.”
(Quran, 28:4)

Tafsir al jalalyn

{ إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلاَ } تعظّم { فِى ٱلأَرْضِ } أرض مصر { وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعاً } فِرَقاً في خدمته { يَسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ } هم بنو إسرائيل { يُذَبِّحُ أَبْنَآءَهُمْ } المولودين { وَيَسْتَحِى نِسَآءَهُم } يستبقيهنّ أحياء، لقول بعض الكهنة له: إنّ مولوداً يولد في بني إسرائيل يكون سبب زوال ملكك { إِنَّهُ كَانَ مِنَ ٱلْمُفْسِدِينَ } بالقتل وغيره
Truly Pharaoh had exalted himself in the land, the land of Egypt, and reduced its people into sects, groups, to serve him, oppressing a group of them, namely, the Children of Israel, slaughtering their sons, the new-born, and sparing their women, keeping them alive — for some of the [Egyptian] priests had told him, ‘A new-born of the Children of Israel shall bring about the end of your kingdom’. Indeed he was of those who cause corruption, through [the use of] slaughter and otherwise.


This verse is not even talking about religious sects, but sects [groups] like Salves, governors, soldiers, ministers etc which firon made ,  , I am sure no one will take this as religious sects now

Misquotation of Quranic Verse # 7

The same religion has He established for you as that which He enjoined on Noah - the which We have sent by inspiration to thee - and that which We enjoined on Abraham, Moses, and Jesus: Namely, that ye should remain steadfast in religion, and make no divisions therein: to those who worship other things than Allah, hard is the (way) to which thou callest them. Allah chooses to Himself those whom He pleases, and guides to Himself those who turn (to Him).

“[Ironically] they broke up into sects only after the knowledge had come to them, due to jealousy and resentment among themselves.” 
(Quran, 42:14-15)

Tafsir al jalanyn says 

{ وَمَا تَفَرَّقُواْ } أي أهل الأديان في الدين بأن وحّد بعض وكفر بعض { إِلاَّ مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ ٱلْعِلْمُ } بالتوحيد { بَغِيّاً } من الكافرين { بَيْنَهُمْ وَلَوْلاَ كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِن رَّبّكَ } بتأخير الجزاء { إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى } يوم القيامة { لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ } بتعذيب الكافرين في الدنيا { وَإِنَّ ٱلَّذِينَ أُورِثُواْ ٱلْكِتَٰبَ مِن بَعْدِهِمْ } وهم اليهود والنصارى { لَفِى شَكٍّ مِّنْهُ } من محمد صلى الله عليه وسلم { مُرِيبٍ } موقع في الريبة.
And they did not become divided, that is, the adherents of the [monotheistic] religions [did not become divided] in religion — so that some affirmed the Oneness [of God], while others rejected it — except after the knowledge, of His Oneness, had come to them, out of [jealous] rivalry,on the part of the disbelievers, among themselves. And were it not for a Word that preceded from your Lord, to defer requital [of them], until an appointed term, [until] the Day of Resurrection, it would have [already] been judged between them, to chastise the disbelievers in this world. And indeed those who were made heirs to the Scripture after them, namely, the Jews and the Christians, are truly in grave doubt concerning him, Muhammad (s).

arabic source
http://www.altafsir.com/Tafasir.asp?...0&LanguageId=1

Conclusion 
All of above verses are highly misquoted by Zakir naik and others , this is infact khawarijism which these people use to misguide others

So Quranic verses quoted above mean either not to Break from the Majority group [ sawad us azam] as proven from Hadiths and become smaller sects when it comes to muslims as well. Today these verses can be applied for those sects or deviant groups which have left the sawad ul azam [the jammah] and seperated and made smaller sects, like wahabis [pseudo salafis] , etc , details in next posts with hadiths. In Sha Allah.