سب
سے پہلے ملک ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کے زیر
انتظام "انٹر نیشنل صوفی کانفرنس" کا انعقاد ہوا دیکھتے ہی دیکھتے ملک،
بیرون ملک میں بھی اہل السنہ کے پروگرام اس موضوع پرکرنے کا عوام و خاص کا ذہن بھی
بن گیا اور ہونا بھی یہی چاہیئے تھا کیونکہ ہم اہل السنہ ہیں اور جو نعرہ ہمیں "آل
انڈیا و مشائخ بورڈ "نے دی ہے وہ یہی ہے کہ "وہابیوں کی نہ امامت قبول ہے نہ
قیادت قبول "۔
سوال
یہ ہوتاہے کہ بورڈ کو انٹر نیشنل صوفی کانفرنس کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟؟
تو
آئیے ہم بتاتے ہیں کہ....
بورڈ
کے صدر اشرف ملت حضرت سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب قبلہ یورپ و عرب
، ترکی اور خلیج کے ملکوں میں امن عالم، صوفیہ اور مذاہب عالم اور عالمی امن کے
موضوع پر ہونے والی کانفرنسوں اورعالمی سیمیناروں میں شریک ہوتے رہتے ہیں اور بہت
سے علمائے اہل سنت ومشائخ کرام بھی جاتے ہیں۔وہاں انہوں نے کئی مرتبہ دیکھا کہ
ہندوستان کے دیوبندی ، وہابی یہاں صوفی اور سنی کی حیثیت سے شریک ہورہے ہیں ۔ کوئی
چشتی ہے تو کوئی صابری ، کوئی قادری ہے تو کوئی نقشبندی،کوئی سہروردی ہے تو کوئی
مجددی اور یہی جب سعودی عرب میں جاتے ہیں تو وہابی ہوجاتے ہیں اور ہندوستان کے سنی
مسلمانوں کو بریلوی اور قبرپرست کہتےہیں۔
اس
لئےیہ طے کیا گیا کہ ان تمام بڑے عالمی شہرت یافتہ صوفیہ اور مشائخ کو ہندوستان
میں ایک جگہ ہندوستان کے صوفیہ مشائخ کے ساتھ جمع کردیا جائے توحقیقت کا چہرہ واضح
ہوجائے گا کہ اصلی اور حقیقی صوفی اور سنی کون ہے اور نقلی وجعلی صوفی کون ہیں اور
اب تک انہوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو کس دھوکے میں رکھاہے۔
(بحوالہ:اعلامیہ
2016/1437 صفحہ 18)
الحمد
للہ انٹر نیشنل صوفی کانفرنس میں بیرون ملک کے دوسو علماء کے علاوہ ، سجادہ گان، ادباء، مفتی،اسکالر، شيوخ
'مفكرين اور ہندوستان کے بیشترخانقاہوں ودرگاہوں کے سجادہ گان شامل تھےا ورساتھ ساتھ مدارس اسلامیہ کے اساتذہ
، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء اور قوم کے تمام دانشوران شامل بھی تھے۔ جس کو
آپ بورڈ کے ویب سائٹ میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
"ماضی
قریب میں چیچنیا میں منعقدہ کانفرنس "من هم اهل السنة والجماعة ؟؟؟؟"
(سنی
کون)؟؟؟؟؟؟
ميں
تقریباً پوری دنیا سے دو سو سے زائد علماء ' ادباء ' شيوخ ' اور مفكرين نے شرکت
فرمائی!
سب
كا متفق علیہ بيان كہ اہلسنت والجماعت كا إطلاق فقط اشاعرہ ' ماتریدیہ اور فضلائے
حنابلہ پہ ہوتاہے اسکے علاوہ سب گمراہ اور خوارج میں سے ہیں !!!
وہابیہ
نہ اشاعرہ 'ماتریدیہ ہیں اور نہ ہی فضلائے حنابلہ كے عقائد پہ ہیں بلکہ مجسمہ
'مشبہ' اور حشویہ ہیں !!!!!
نجدی
تیرا ٹھکانہ کیا
تو
تو کٹی پتنگ ہے !!!
تو
آئیے ہم بھی آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ
میں اپنی رکنیت حاصل کریں اور مظبوط و
مستحکم بنائیں۔
الداعی:
آل رسول احمد کٹیہاری
آل
انڈیا علماء ومشائخ بورڈ لکھنؤ