وہ دل میں بسانے کے قابل خدا ہے
وہ دلدار پہلو میں آکر
چھپا ہے
جو ہے نکہت گل جو ہے شور
بلبل
اسی سے اداہے اسی کی صدا ہے
قطب سے جو پوچھو تو ہر دل
میں ڈھونڈو
ہٹادے جو گھونگھٹ تو محشر بپا ہے
(گل سمناں صفحہ ٢٦)
No comments:
Post a Comment